Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

فروری 2025

مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے، ایاز صادق

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کر دیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ مسئلہ کشمیر برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ…

”شکریہ پاکستان“ سرینگر اور مقبوضہ کشمیر کے دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر میں ایک مرتبہ پھر پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن کے ذریعے ”یوم یکجہتی کشمیر“ حسب روایت جوش و خروش سے منانے پر مملکت خداداد پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ مختلف مقامات پر پاکستان کا پرچم…

فلسطین و کشمیر۔۔۔ لیلیٰ خالد سے مقبول بٹ تک ۵ فروری کے حوالے سے خصوصی تحریر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم  تحریر: نذر حافی کسے خبر تھی کہ 1944ء میں حیفہ میں متولد ہونے والی لیلی خالد 1948ء میں "نکبہ” کے دوران مہاجر ہو جائے گی۔ مہاجرین کے کیمپوں میں پلنے والی لیلی خالد اپنی زندگی میں صرف ایک مرتبہ دوبارہ سے حیفہ کو دیکھ سکیں، وہ…

مودی حکومت نے جو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی ہے اقوام متحدہ اسے بحال کروائے، مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن جنوبی پنجاب کے ناظم حیدر معاویہ نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ساوتھ پنجاب حکومت وقت کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے اس کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کیا، چونکہ اظہارِ…

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھارت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے، بیرسٹر سلطان

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں…

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی ،سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، امیر مقام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ 5 فروری کو پوری پاکستانی قوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ”یوم یکجہتی کشمیر” بھرپور انداز میں منائے گی۔ ذرائع کے مطابق انجینئر امیر مقام نے اسلام آباد میں…

کشمیری عوام کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی، چیئرمین سینٹ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ چیئرمین سینٹ، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی، پاکستان ہر محاذ پر کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں…

یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں مظفر آباد میں مشعل بردار ریلی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ اور پاسبان حریت کے زیراہتمام مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے ایک مشعل بردار ریلی نکالی گئی۔ ذرائع کے مطابق ریلی کی قیادت کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ…

یوم یکجہتی کشمیر آج بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے، ریلیاں، سمینارز اور خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ پورے ملک اور آزاد کشمیر میں صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اور خصوصی تقاریب…

بھارت 5 اگست 2019ء کے بعد کیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات واپس لے، ممتاز زہرہ بلوچ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ فرانس میں پاکستانی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ 5 اگست 2019ء کو یا اس کے بعد کیے گئے تمام غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کو واپس لے۔ پاکستانی سفارتخانے پیرس فرانس میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک…