Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

فروری 2025

کشمیری عوام 77 سال سے غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں، طاہر کھوکھر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام 77 سال سے غلامی کی زندگی گزار رہے ہیں اور نہ انہیں معاشرتی آزادی حاصل ہے اور نہ ہی مذہبی۔انہوں نے…

بھارتی جارحیت کے شکار کشمیریوں کو عالمی فوجداری عدالت انصاف فراہم کرے، مقررین

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ اسلام آباد میں منعقدہ قومی کشمیر کانفرنس کے مقررین نے بھارتی جارحیت کے شکار مظلوم کشمیریوں کو بین الاقوامی فوجداری عدالت اور عالمی عدالت انصاف کے ذریعے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام منعقدہ قومی کشمیر…

مجوزہ وقف ترمیمی بل بھارت اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی شناخت پر حملہ ہے، میر واعظ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے مجوزہ وقف ترمیمی بل پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے بھارت اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی شناخت پر ایک حملہ قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میر واعظ عمر فاروق…

انشااللہ وہ دن دور نہیں جب مظلوم کشمیریوں کو آزادی حاصل ہوگی، مفتی عامر محمود

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ جمعیت علمائے اسلام ملتان کے ضلعی امیر مفتی عامر محمود، جنرل سیکرٹری نور خان ہانس ایڈوکیٹ، سرپرست حافظ محمد عمر شیخ، ضلعی ناظم اطلاعات رانا محمد سعید نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کی آزادی و خود مختاری کے لیے قائد مولانا فضل الرحمن اور…

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی طرف سے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تجزیاتی و تحلیلی نشست

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم کی طرف سے 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر ایک تجزیاتی و تحلیلی نشست کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں کالم نگاروں اور علماء کی شرکت متوقع ہے۔ اس نشست کا مقصد کشمیر کے مسئلے پر مختلف پہلوؤں سے روشنی ڈالنا…

مظفرآباد میں پاکستان سے عہدِ وفا کی تجدید کے لیے کشمیر مارچ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ مظفرآباد میں پاکستان سے عہدِ وفا کی تجدید کے لیے کشمیر مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کشمیر مارچ میں آزاد کشمیر کے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے پاکستانی پرچم اٹھا کر کشمیر بنے گا پاکستان، ہم…

کشمیر پاکستان کی شہ رگ، پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، سید فخر امام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ سابق سپیکر قومی اسمبلی اور کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین سید فخر امام نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے۔ ذرائع کے مطابق ان خیالات کا اظہار سید فخر امام نے یوم یکجہتی کشمیر کے…

کشمیر جرنلسٹ فورم کے زیر اہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں قومی کشمیر کانفرنس کا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کشمیر جرنلسٹ فورم کے زیراہتمام نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں قومی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیری عوام سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا گیا اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی مذمت…

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی مسلسل حمایت جاری رکھنے پر پاکستان سے اظہار تشکر

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارت کے غیر قانونی اور جبری قبضے سے آزادی کے لیے کشمیریوں کی جائز اورحق پر مبنی جدوجہد کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے پر پاکستان کے عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

فلسطین اور کشمیر کیلئے ٹرمپ کیساتھ بات کرنے کی ضرورت ہے، مشاہد حسین

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کو 4 مرتبہ سبوتاژ کیا گیا بھارت کیساتھ معاملات حل کرنے کے قریب تھے 2 دفعہ معاملہ پاکستان سے خراب ہوا اور 2 دفعہ بھارت نے کیا۔ نیشنل پریس کلب میں…