Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

فروری 2025

مقبوضہ کشمیر میں مزید تین کشمیری ملازمین برطرف

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارتیہ جنتا پارٹی کی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے خلاف اپنا کریک ڈاؤن مزید تیز کرتے ہوئے مزید تین مسلمان ملازمین کو برطرف جبکہ ایک اور کشمیری کی املاک ضبط کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئی دلی کے مسط کردہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت…

بھارتی فوجیوں نے ضلع کپواڑہ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع کپواڑہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے بانڈی محلہ چھانہ پورہ کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل…

سرینگر، دینی کتب ضبط کیے جانے کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی رہنماوں نے بھارتی پولیس کی طرف سے سرینگر میں ایک تلاشی آپریشن کے دوران معروف عالم دین اور جماعت اسلامی کے بانی سید ابوالاعلیٰ مودودی اور تحریک آزادی جموں و کشمیر کے عظیم قائد…

شب برات کے موقع پر جامع مسجد سرینگر میں کشمیریوں کو عبادات سے روکنے کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے شب برات کے موقع پر کشمیریوں کو تاریخی جامع مسجد سرینگر میں عبادات اور نوافل کی ادائیگی سے روکنے اور سینئر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کی…

مقبوضہ کشمیر، کانگریس نے ”ریاستی درجے“ کی بحالی کیلئے 15روز مہم شروع کر دی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس نے علاقے کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے مطالبے پر زور دینے کیلئے آج سے 15 روز مہم کا آغاز کر دیا۔ انڈین نیشنل کانگریس مقبوضہ جموں کشمیر شاخ کا کہنا ہے کہ بی…

بھارت کی آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ بھارتی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں بدامنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی ان تخریبی سرگرمیوں میں بھارتی آئی ای ڈیز، ہتھیار اور منشیات کی نقل و…

ملائیشین رہنمائوں کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں بریفنگ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے ایک وفد نے ملائیشیا میں اسلامی تنظیموں کی مشاورتی کونسل (MAPIM) کے صدر محمد اعظمی عبدالحمید اور دیگر رہنمائوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی موجودہ صورتحال کے بارے میں آگاہ…

کشمیر میں انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ پر پُروقار تقریب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ۔ انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کی جانب سے حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم کے محبوب ملت ہال میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں علماء کرام، اساتید اور حوزہ علمیہ کے فارغ…

کشمیریوں کا خون سستا نہیں ہے، پارلیمنٹ میں انجینئر رشید کا خطاب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ پارلیمنٹ کے رکن انجینئر رشید نے منگل کو جموں و کشمیر میں دو شہریوں کی حالیہ ہلاکتوں کی "مکمل تحقیقات” کا مطالبہ کیا۔ پارلیمنٹ نے وقفہ صفر کے دوران اس معاملے کو اٹھاتے ہوئے بارہمولہ سے ایک آزاد رکن انجینئر رشید، جن کو انجینئر رشید…

شہید مقبول بٹ اور شہید افضل گورو کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم ـ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے ممتاز کشمیری رہنمائوں شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اسلام آباد میں اپنے دفتر میں ایک سیمینار منعقد کیا…