Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

جولائی 2025

پونچھ بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوجی ہلاک، جے سی او سمیت دو اہلکار زخمی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ جونیر کمشینڈ افسر(جے سی او) سمیت دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ سپورٹ کشمیر میڈیا  کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ پونچھ…

مقبوضہ جموں و کشمیر  انتظامیہ نے مزید دو کشمیریوں کی املاک ضبط کر لیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دلی کے مسلط کر دہ لیفٹیننٹ گورنر کی سربراہی میں قائم انتظامیہ نے بارہمولہ اور کپواڑہ اضلاع میں مزید دو کشمیریوں کی املاک ضبط کر لی ہیں۔ سپورٹ کشمیر میڈیا کے مطابق پولیس نے انتظامیہ کے…

پولیس ہیڈ کانسٹیبل حادثاتی فائرنگ میں زخمی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل حادثاتی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو گیا۔ سپورٹ کشمیر میڈیا کے مطابق ہیڈکانسٹیبل سرینگر کے علاقے پانتھ چوک میں اس وقت زخمی ہوا جب وہ اپنی سروس رائفل کی صفائی…

عالمی ادارے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری نوٹس لیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): سول سوسائٹی کے اراکین نے اقوام متحدہ، یورپی یونین اور اسلامی تعاون تنظیم پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں قابض بھارتی فوج اور ہندوتوا بی جے پی حکومت کی طرف سے بڑے پیمانے پرجاری انسانی حقو…

بھارتی پولیس کے ہاتھوں ایک کشمیری نوجوان شہید

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع جموں میں ایک کشمیری نوجوان کو جعلی مقابلے میں شہید کر دیاہے۔ سپورٹ کشمیرمیڈیا کے مطابق بھارتی پولیس نے کشمیری نوجوان…

ہائی کورٹ نے 2کشمیریوں کی رہائی کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قراردیدیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے دو کشمیریوں کی رہائی کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان پر کالے قانون کے تحت عائد کئے گئے الزامات کو بحال کر دیاہے۔ سپورٹ کشمیر میڈیا …

تہاڑ جیل میں شبیر شاہ کی صحت تیزی سے گر رہی ہے

شبیر شاہ کی بیٹی سحر شبیر کی والد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دلی): غیر قانونی طور پر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کی بیٹی سحر شبیر نے کہا ہے کہ نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ…

مقبوضہ کشمیر:معروف عالم دین شیخ احمد شبانی وفات پاگئے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں معروف عالم دین حجتہ الاسلام شیخ احمد شبانی ولد حاجی حسین شبانی کا کارگل میں انتقال ہو گیاہے۔ سپورٹ کشمیر میڈیا کے مطابق شیخ شبانی نے اسلامی تعلیم کے فروغ، سماجی خدمت اور…

مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دہلی): بھارتی اور کشمیری سیاسی رہنماوں، کارکنوں اور سابق بیوروکریٹس نے بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا جس میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیا گیا۔ سپورٹ کشمیر میڈیا  کے مطابق…

نئی دلی، مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ

اجلاس میں کشمیری رہنماﺅں فاروق عبداللہ، محمد یوسف تاریگامی اور آغا روح اللہ مہدی وغیرہ نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کا انعقاد ”فورم فار ہیومن رائٹس ان جموں و کشمیر“ نے کیا تھا سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز: بھارتی اور کشمیری سیاسی رہنمائوں، کارکنوں اور سابق بیوروکریٹس نے بھارتی دارالحکومت نئی…