Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اگست 2025

بھارتی فورسز نے کپواڑہ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا، تین کشمیری نوجوان گرفتار

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ کے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔ قابض فورسز اہلکاروںنے علاقے میں تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ۔ بے لگام…

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی بحالی کی درخواست پر مودی حکومت سے جواب طلب کرلیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دہلی): بھارتی سپریم کورٹ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے حوالے سے دائر ایک درخواست پر بی جے پی حکومت سے جواب طلب کرلیاہے۔عدالت عظمی نے یہ ریمارکس بھی دیے کہ وہ ان زمینی حالات کو نظر…

بھارتی یوم آزادی کشمیریوں کیلئے ”یوم سیاہ“ ، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کی کال حریت کانفرنس کیطرف سے ”یو م آزادی “ پر پاکستان کو مبارکباد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ 14 اگست کو پاکستان کا” یوم آزادی“ کشمیریوں کے لیے یوم تشکر اور خوشی کا دن ہے جب کہ 15 اگست…

مقبوضہ کشمیر : کولگام اور کشتواڑ کے بعد بھارتی فورسز کی اوڑی میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی طورپرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے کولگام اور کشتواڑ اضلاع کے بعد اوڑی میں بھی محاصرے اورتلاشی کی پرتشددکارروائی شروع کردی ہے ۔کشمیری عوام نے بھارتی فورسز کی ان کارروائیوں پر شدید غم وغصے کااظہار کیاہے۔ کشمیر نیوز…

سرینگر:لبریشن فرنٹ کی یاسین ملک کے گھر پر چھاپے کی مذمت

بھارت آزادی پسند قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے ”ایس آئی اے“کا استعمال کر رہاہے، ڈی ایف پی سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں لبریشن فرنٹ نے پارٹی چیئرمین محمد یاسین ملک کے گھر پر سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی کے چھاپے…

بھارت کشمیر میں ہاری ہوئی جنگ لڑرہا ہے، پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا زبردست حامی

مودی حکومت اپنی گرتی ہوئی ساکھ کی بحالی کیلئے جھوٹے آپریشنوں میں مسلسل مصروف سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد) : جموں و کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ خطہ ہے، جو سات دہائیوں سے زائد عرصے سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے۔ کشمیر نیوز…

کشمیریوں اور پاکستان کا رشتہ تاقیامت قائم ودائم رہے گا، انجینئر امیر مقام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (کوٹلی): وفاقی وزیر امور کشمیرو گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کشمیریوں اور پاکستان کا رشتہ تاقیامت قائم ودائم رہے گا۔ کشمیر نیوز کے مطابق انجینئر امیر مقام نے کوٹلی آزادکشمیر میںمعرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص کی فتح کے سلسلے میں ایک تقریب…

پاکستان بھارتی جبر کا شکار کشمیریوں کی امیدوں کا مرکز ہے، حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ

  پاکستانی عوام ، حکومت کو یوم آزاد ی کی مبارکباد سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد): کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے پاکستان کے عوام اور حکومت کو” یوم آزادی“ کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مملکت خداداد بھارتی تسلط سے آزاد ی کی…

مقبوضہ کشمیر : بھارت نے ایلیٹ سپیشل فورس ، پیرا ملٹری ’ سی آر پی ایف ‘ کی مزید کمپنیاں تعینات کر دیں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): مودی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نہتے کشمیریوں کے خلاف محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کو تیز کرنے کیلئے ایلیٹ سپیشل پیرا کمانڈوز فورس مستقل طور پر تعینات کر دی ہے ۔ کشمیر نیوز کے مطابق پیرا کمانڈوز…

مقبوضہ جموں وکشمیر:یاستی حیثیت کی بحالی کے لیے کانگریس کی بھوک ہڑتال تیسرے روز میں داخل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ریاستی حیثیت کی بحالی کے لیے کانگریس کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن میں داخل ہو گئی۔ کشمیر نیوز کے مطابق بھوک ہڑتال میں کانگریس کے تمام سرکردہ رہنما شریک ہیں۔ سینئر لیڈر رمن بھلا کا…