Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

اگست 2025

رہبرِ معظم کی شان میں گستاخی۔۔۔بھارت کے خلاف صرف مقبوضہ کارگل میں ہی احتجاج کیوں؟ ڈاکٹر نذر حافی

گزشتہ روز یعنی ۳۰ جولائی ۲۰۲۵ کو بھارت کی طرف سے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شان میں گستاخی کے خلاف مقبوضہ کرگل میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی قیادت میں اس احتجاجی ریلی کا قافلہ امت مسلمہ کے ضمیر کی بیداری، اور درد…

مقبوضہ جموں وکشمیر :حریت کانفرنس نے 5اگست کو ہڑتال کی کال دیدی کشمیریوں کی پرامن جدوجہد کو بدنام کرنے پر امیت شاہ کی مذمت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ مودی حکومت کی طرف سے اگست 2019 میں علاقے کی خصوصی حیثیت چھیننے کے غیر قانونی اقدام کیخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کیلئے پانچ…

مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی فورسز نے مزید دو کشمیری نوجوان شہید کر دیے

پیر کے روز سے شہید ہونے والوں کی تعداد 5ہو گئی سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔ کشمیرمیڈیا کے مطابق…

بھارتی ارکین پارلیمنٹ سے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کیلئے آواز اٹھانے کی اپیل

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): 120 سے زائد معروف بھارتی سیاست دانوں، سابق وزراء ، بیوروکریٹس، سفارت کاروں، صحافیوں، ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے ارکان نے ایک مشترکہ خط کے ذریعے اراکین پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی فوری…

مقبوضہ کشمیر: سرکاری ملازمین کو بھارتی یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں):بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نئی دلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت انتظامیہ نے تمام سرکاری افسروں اور ملازمین کو 15اگست کو بھارتی یوم آزادی کی تقریبات میں اپنی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق محکمہ…

امیت شاہ کے اشتعال انگیز بیانات کشمیریوں کے تئیں بھارتی حکمرانوں کی نفرت کا عکاس ہیں، ڈی ایف پی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر) :بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی (ڈی ایف پی )نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے اشتعال انگیز بیانات کشمیریوں کے تئیں بھارتی حکمرانوں کی نفرت اور گہری دشمنی کا عکاس ہیں۔ کشمیر میڈیا  کے…

5 اگست کو ”یوم استحصال کشمیر“کے طور پر منایا جائے گا،حریت کانفرنس نے ہڑتال کی کال دیدی

سرینگراوردیگر علاقوں میں جیلوں میں بند حریت رہنماﺅں کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ مودی حکومت کی طرف سے 5 اگست 2019 کو علاقے…

حریت کانفرنس کشمیر یوں کا ایک مستند نمائندہ پلیٹ فارم ہے، غلام محمد صفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد):کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںو کشمیر شاخ نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے حالیہ اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”حریت کانفرنس” ایک دہشت گرد تنظیم نہیں بلکہ حق خود اردیت کیلئے پرامن جدوجہد کرنے والے کشمیریوں کا…

بھارت نے کشمیر میں اظہار رائے کی آزادی کا حق مکمل طورپر سلب کر رکھا ہے، مقررین

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (ماسکو) :تحریک کشمیر روس کے زیر اہتمام ماسکو میں ” دنیا کشمیر کی حمایت کن کن ذرائع سے کر سکتی ہے” کے عنوان سے ایک آن لائن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کی نظامت صدائے روس کے چیف ایڈیٹر اور تحریک کشمیر روس کے کوآرڈینیٹر…

پاکستان مسئلہ کشمیرکے منصفانہ حل کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گا، انجینئر امیر مقام

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد):وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیراور گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے 5اگست کو یومِ استحصال کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔ کشمیرمیڈیا کے مطابق انجینئر امیر مقام نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کی آواز پوری دنیا…