Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

ستمبر 2025

پاک سعودی دفاعی معاہدے سے کشمیری اور فلسطینی عوام کی آزادی کی تحریکوں کو تقویت ملے گی: مولانا طاہر محمود اشرفی

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (اسلام آباد ): پاکستان علما ء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر محمود اشرفی نے پاک سعودی دفاعی معاہدے کو ایک اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس کے دیرپا اثرات مرتب ہونگے، مسلم ممالک کے درمیان گہرا اتحاد قائم ہو گا اور کشمیری اور…

جنیوا : کشمیری وفد کا مقبوضہ جموں وکشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جنیوا):جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 60ویں اجلاس میں شریک کشمیری وفد نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظاہرے میں…

حریت کانفرنس کی درگاہ حضرت بل میںاشوک کانشانہ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض اانتظامیہ کی طرف سے سرینگر کی درگاہ حضرت بل کے احاطے میں اسلامی تعلیمات کے منافی ایک بورڈ نصب کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیو رکشمیری مسلمان اس…

سانبا: بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کردیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (جموں): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فورسزنے ضلع سامبا میں ایک بڑاتلاشی آپریشن شروع کر دیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس نے ضلع کے علاقے باری برہمنہ میں مشترکہ آپریشن گزشتہ شام شروع کیا۔بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے…

اسلام آباد: حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام ”یوم دفاع“ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز : جموں وکشمیر شاخ نے یوم دفاع پاکستان پر اسلام آباد میں اپنے دفتر میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت سنیئر حریت رہنما محمد فاروق رحمانی نے کی جبکہ معروف عسکری تجزیہ نگار جنرل(ر) جاوید اسلم طاہر نے بطور مہمانِ خصوصی…

سیرت نبیﷺ پر پوری طرح عمل پیرا ہونے میں ہی ہماری نجات ہے، میر واعظ

عید میلاد النبی ﷺ کی تعطیل کی تاریخ میں ردوبدل پر انتظامیہ پر کڑی تنقید سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے مقبوضہ علاقے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو ”عید…

تہاڑ جیل: جرائم پیشہ قیدیوں کا انجینئر رشید اور دیگر کشمیری نظربندوں پر تشدد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں جرائم پیشہ قیدیوں نے کشمیری سیاست دان اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن انجینئر عبدالرشید سمیت مقبوضہ جموں وکشمیر سے تعلق رکھنے والے دیگر نظر بندوں پر حملہ کر کے انہیں تشدد کا نشانہ بنایاہے۔ انجینئر رشید کی…

دریائے جہلم میں شگاف پڑنے سے وادی کشمیر کے متعد د حصے زیر آب آگئے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دریائے جہلم کے پشتے میں شگاف پڑنے سے وادی کشمیر کے متعدد علاقے زیر آب آنے کی وجہ سے ہزاروں افراد کومجبور امحفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔  پامپور کے علاقے زین پورہ…

بھارتی عدلیہ انصاف کی فراہمی کی بجائے سیاسی بنیادوں پر فیصلے کر رہی ہے، ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی

شبیر احمد شاہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کئے جانے کی شدید مذمت  سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی اکائی جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے پارٹی…

حریت کانفرنس کی طرف سے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر 1965کی جنگ کے ہیروز کو خراج عقیدت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے یوم دفاع کے موقع پرپاکستان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے 1965کی جنگ کے ان ہیروز کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے مادر وطن کے دفاع کیلئے…