Input your search keywords and press Enter.

Monthly Archives

ستمبر 2025

مقبوضہ کشمیر :یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پوسٹر چسپاں

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر) :6ستمبر کومنائے جانیوالے یوم دفاع پاکستان کے موقع پرغیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹرزچسپاں کئے گئے ہیں۔ سرینگر کے مختلف علاقوں میں یوم دفاع پاکستان کے موقع پر چسپاں کئے گئے…

بھارت کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور کرنے کیلئے این آئی اے کو ایک ہتھیار کے طورپر استعمال کر رہاہے

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کو کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبانے اور اقوامِ متحدہ کے تسلیم شدہ حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد کودبانے کیلئے ایک ہتھیار کے طورپر استعمال…

نئی دلی: سپریم کورٹ کا شبیر شاہ کو عبوری ضمانت دینے سے انکار، ”این آئی اے “سے جواب طلب

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (نئی دہلی): بھارتی سپریم کورٹ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کی ایک جھوٹے مقدمے میں درخواست ضمانت پر تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) سے جواب طلب کر لیا نئی دہلی ہائیکورٹ نے قبل ازیں…

مقبوضہ جموں وکشمیر :لینڈ سلائیڈنگ اور بارشوں نے تباہی مچا دی، سری نگر جموں شاہراہ بدستور بند

ہزاروں افراد متاثر، مکانات تباہ، سکول بند سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والا واحد زمینی راستہ سری نگر جموں شاہراہ مسلسل بارشوںاور بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کیوجہ سے مسلسل بند ہے۔…

مقبوضہ جموں وکشمیر: خراب موسمی صورتحال کے باعث آج تمام سکول ، کالج بند رہیں گے

گھر کی دیوار گرنے سے ماں ، بیٹی ہلاک،ٹرینیں منسوخ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انتہائی خراب موسمی حالات کے پیش نظر احتیاطی اقدام کے طور پر کشمیر ڈویڑن کے تمام سکول اور کالج آج 3 ستمبر کو بند رہیں…

قابض حکام نے سرینگر میں لوگوں کو سید علی گیلانی کی قبرپر جانے سے روک دیا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں قابض حکام نے آج قائد حریت سید علی گیلانی کی چوتھی برسی کے موقع پر سرینگر میں لوگوں کوفاتحہ خوانی کے لیے ان کی قبرپر جانے کی اجازت نہیں دی۔ سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں لوگوں کو…

قائد حریت سید علی گیلانی کو خراج عقید ت پیش کرنے کے لئے مظفر آباد میں شاندار ریلی اورسیمینارکا انعقاد

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (مظفر آباد) : قائد حریت سید علی گیلانی کو ان کی چوتھی برسی پر خراج عقید ت پیش کرنے کے لئے مظفر آباد میں ایک شاندار ریلی اورسیمینار کا انعقاد کیاگیا جن میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شرکاء نے…

بڈگام :جہلم کا بند ٹوٹنے سے سخت سیلاب، 10 ہزار افراد کا انخلا

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جہلم کے بند میں شگاف پڑنے کے باعث ضلع بڈگام میں تقریباً 10ہزار افراد انخلاءپر مجبور ہوئے ہیں۔  ڈویڑنل کمشنر کشمیر انشول گرگ نے کہا ہے کہ بڈگام کے کچھ علاقے ڈوب گئے ہیں،…

سرینگر: میر واعظ کا شیخ غلام محمد مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سری نگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر کی معروف کاروباری شخصیت خواجہ شیخ غلام محمد مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔  میر واعظ عمر فاروق نے مرحومہ…

سرینگر: دریائے جہلم میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کے مکینوںکو محفوظ مقامات پر چلے جانے کی ہدایت

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل نیوز (سرینگر): بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انتظامیہ نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر سرینگر کے علاقوں لسجن، سوئیٹینگ، نوگام، ویتھ پورہ، گول پورہ، پادشاہی باغ اور مہجور نگر کے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔ ضلعی انتظامیہ…