Input your search keywords and press Enter.

پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی آزادی کو تسلیم اور اخلاقی حمایت کرتے ہیں، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری جدوجہد سیکولر، جمہوری اور خودمختار بلوچستان کے لئے ہے۔

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

ہماری جدوجہد سیکولر، جمہوری اور خودمختار بلوچستان کے لئے ہے۔ ہم سندھی، پشتون، اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کو تسلیم کرتے اور اخلاقی طور پر حمایت کرتے ہیں۔ آزاد بلوچستان مہذب دنیا کے لئے امن اور ہم آہنگی کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے