Input your search keywords and press Enter.

کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کیخلاف پوری قوم یک آواز ہے:حاجی لقمان

را ئے ونڈ( نامہ نگار ) معروف تاجر رہنما حاجی محمد لقمان نے کہا ہے کہ بھا ر تی فو جیوں کے ہا تھو ں آئے روز کشمیر یوں کے قتل عا م اور کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کیخلا ف پو ر ی قوم یک آواز ہے اور مظلو م کشمیر ی بھا ئیوں کے ساتھ کھڑی ہے بھا ر ت کشمیر پر مز ید قبضہ بر قر ار نہیں ر کھ سکے گا کشمیر یوں کا خو ن را ئیگا ں نہیں جا ئے گا بھا ر ت کو کشمیر یوں کی آزاد ی و خو د مختا ر ی تسلیم کر نا ہو گی وہ وقت دور نہیں جب مظلو م کشمیر ی بھی آزادی کی نعمت سے انشا ء اللہ سر فر از ہوں گے انہوں نے کہا کہ مظلوم کشمیر ی عوام پا کستا ن کا مطلب کیا لاالہ الہ اللہ کے نعر ے بلند کر ر ہے ہیں یہ تعلق دین کی بنیا د پر ہے اور کشمیر کی تحر یک اسے مز ید قو ت نجش ر ہی ہے اور اس سے انڈ یاکاپر ا پیگنڈ اہ دفن ہو ر ہا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے