نظریات قوموں کے مستقبل کا تعین کرتے ہیں. مسئلہ کشمیر پر نظریاتی گفتگو کے سیشن سے آج پاکستان کے معروف تجزیہ کار محترم فاروق عادل صاحب نے گفتگو کی.
انہوں نے خطہ کشمیر اور قائداعظم محمد علی جناح کے باہمی نظریاتی تعلق اور فعالیت کے بارے میں انتہائی سلیس لب و لہجے میں تجزیہ کیا.
اس کے علاوہ انہوں نے اس حوالے سے کچھ اہم کتابوں کا تعارف بھی کرایا.
تفصیلات ان شا اللہ جلد ہی شئیر کی جائیں گے.
سگنل کی پرابلم کی وجہ سے کچھ مشکل رہی جس پر ہم معذرت خواہ ہیں.
ہم شکر گزار ہیں اپنے معزز تجزیہ کار محترم فاروق عادل صاحب اور دیگر شرکا کے کہ انہوں نے اپنی مصروفیات سے وقت نکالا.
والسلام
علم و شعور کے اس سفر میں آپ کا ہم سفر
نذر حافی
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
صدائے کشمیر فورم
ویڈیوں لنگ
https://www.facebook.com/105482527972315/videos/465193934924945
