کشمیر پاکستان کیلئے کیوں اہمیت کا حامل ہے؟ مسلم امہ کا مسئلہ کشمیر سے متعلق کردار؟ مقبوضہ کشمیر کو بھارتی کشمیر قرار دینے والا امریکا مسئلہ کشمیر کو کیسے دیکھتا ہے؟ پاک امریکا تعلقات کی موجودہ صورتحال؟ کیا پاکستان کو بائیڈن حکومت سے امیدیں رکھنی چاہیئے؟ امریکا کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حل اور پاکستان کی حمایت نہ کرنے کی وجوہات؟ دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن اتحادی ہونے کے باوجود پاکستان کے مقابلے میں امریکا کا بھارت کی جانب جھکاؤ کیوں؟ امریکا پاکستان کی کھلی حمایت کیوں نہیں کریگا؟ پاکستان مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھانے پر مجبور کیوں ہوا؟ افغانستان میں بھرپور پاکستانی تعاون کے بدلے امریکا کو کشمیر کاز کے تناظر پاکستان کے ساتھ تعاون کریگا؟ پُرامن افغانستان پاکستان کے حق میں بہتر کیوں؟ کیا امریکا بھارت کی حمایت چین، روس اور پاکستان کے ممکنہ بلاک کے خوف کے باعث کر رہا ہے؟ جوبائیڈن انتظامیہ میں بڑی تعداد میں بھارتی نژاد افراد کی موجودگی کے تناظر میں پاکستان کو کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ پاکستان کو خارجہ پالیسی میں نظر ثانی کی ضروت کیوں ہے؟ افغانستان میں امریکا کی پالیسیوں کا سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان پاکستان کو کیوں اٹھانا پڑا؟ افغانستان میں امریکی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر نہیں گرانا چاہیئے، کیوں؟ افغان جنگ کس ملک کے خلاف کس ملک کا پراجیکٹ تھا؟ افغان کارڈ پاکستان کھیلتا ہے یا خود امریکا؟ افغانستان میں امریکا کی تاریخی غلطیاں؟ تباہ حال افغانستان کا ذمہ دار کون؟ و دیگر اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے محقق و لیکچرار امجد علی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کیساتھ شیئر بھی کیجیئے۔https://youtu.be/_v2eOsFR_QE
پاکستان کی خارجہ پالیسی میں مسئلہ کشمیر کی کیا اہمیت ہے؟
