Input your search keywords and press Enter.

پاک بھارت تجارت کی بحالی کے بعد آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے دوران معطل تجارت کی بحالی کے بھی امکانات پیدا ہو گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ذرائع کے مطابق پاک بھارت تجارت کی بحالی کے بعد آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے دوران معطل تجارت کی بحالی کے بھی امکانت پیدا ہو گئے، مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے درمیان رواں سال کے وسط تک بائے روڈ تجارت کی بحالی پر کام شروع ہونے کا امکان، لائن آف کنٹرول پر بڑھتی ہوئی اشتعال انگیزی کے باعث مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کےدرمیان تجارت معطل کر دی گئی تھی۔ آزاد کشمیر کے تجارتی حکام کو مقبوضہ کشمیر کے ساتھ تجارت کی بحالی کا ٹاسک دے دیا، لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی تجدید کے بعد تجارت کی بحالی کے امکاات بڑھ گئے، مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے درمیان تجارت کی بحالی کے بعد بس سرروس بحال ہونے کے بھی امکانات۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے