پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے منگل کے روز یہاں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور اور مسئلہ کشمیر کے بارےمیں تبادلہ خیال کیا۔
پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار خان آفریدی کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
