Input your search keywords and press Enter.

شاہ محمود قریشی کا متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل، ایران پہنچ گئے

دبئی : وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی متحدہ عرب امارات کا دورہ مکمل کرکے ایران پہنچ گئےاور ایران کی قیادت کےساتھ خطےکی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی متحدہ عرب امارات کا3روزہ دورہ مکمل کرکے ایران روانہ پہنچ گئے ہیں، ہوائی اڈے پر اماراتی وزارت خارجہ کےسینئرحکام ، یواے ای میں پاکستان کے سفیر اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیرخارجہ کو الوداع کہا۔

دورہ ایران کےاغراض ومقاصد کےحوالے سےوزیر خارجہ شاہ محمود نے پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے بوزیرخارجہ جوادظریف کا بےحدمشکورہوں، وہ متعددبارپاکستان تشریف لائے اور ہماری انتہائی اہم نشستیں ہوئیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے