متحدہ عرب امارات جو مسئلہ فلسطین کو پس پشت ڈال کر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر چکا ہے اب اس کا بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالث بننا خدشات سے خالی نہیں ہے وہ بھی اس موقع پر جب 1 ماہ کے اندر 30 سے زائد کشمیری جوان قابض فوج کے ہاتھوں شہید کیے جا چکے ہیں.
کشمیر پر عرب امارات کی ثالثی اور خدشات
