Input your search keywords and press Enter.

کشمیر کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں،امریکہ

واشنگٹن:امریکی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق ان کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، کشمیر کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہےں، پاکستان اوربھارت کو مسئلہ کشمیر پر پیش رفت کرنی چاہیے، جموں کشمیر میں سیاسی اور معاشی سرگرمیاں بحال ہونی چا ہئیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے