Input your search keywords and press Enter.

کشمیر کی آواز سنو”

"کشمیرکی آواز سنو” کے موضوع پرکانفرنس یکم جولائی کو بارسلونا میں ہوگی، یہ بات وائس آف کشمیر ایسوسی ایشن بارسلونا کے صدر راجہ نامدار اقبال خان ایڈووکیٹ نے نمائیندہ روزنامہ پاکستان سے بات چیت کرتے ہو ئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اتوار یکم جولائی کو بارسلونا سنٹر کے ہال میوزیم ماریتم میں شام 4 بجے ہونیوالی اس کانفرنس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود خصوصی خطاب کریں گے۔علاوہ ازیں مقامی کاتالان پارلیمنٹ کے ممبران،پاکستانی اور کشمیری بھائی شرکت کر کے اپنے مظلوم کشمیری بھائیوں کیساتھ ہونیوالے ظلم وجبر کے خلاف آواز بلند کریں گے اور انڈیا کا مکروہ چہر ہ دنیا میں ننگا کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے