Input your search keywords and press Enter.

اب وقت آگیا ہے عالمی ادارے بھارتی ظلم و بربریت پر کاروائی شروع کریں، شہریار آفریدی

اسلام آباد: چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا مقبوضہ جموں وکشمیر کے حُریت پسند رہنماؤں پر جاری بھارتی مظالم پر ٹویٹ۔

شہریار خان آفریدی نے ٹویٹ میں لکھا کہ بھارتی ہندوتوا حکومت کرونا وباء کی آڑ میں کشمیری رہنماؤں کو جیلوں میں قتل کرنے کی منصوبے بنارہی ہے۔ بھارتی حکومت خاموشی سے بیشتر کشمیری رہنماؤں کو بدترین کرونا سے متاثرہ علاقوں کی جیلوں میں منتقل کر رہی ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ عالمی ادارے جاری بھارتی ظلم و بربریت پر کارروائی شروع کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے