Input your search keywords and press Enter.

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وہ کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کے موقف کے حامی ہیں

کہا وہ کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کے موقف کے حامی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج کشمیر پر جو موقف اختیار کیا ہے میں اس کی حمایت کرتا ہوں۔ہم پر الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم حکومت کے کسی اقدام کی تعریف نہیں کرتے۔ مسئلہ کشمیر پر عمران خان کے آج کے موقف کی حمایت کرتا ہوں۔ کچھ دن پہلے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ آرٹیکل 370 ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔وزیر خارجہ کے بیان سے ہٹ کر آج وزیر اعظم نے کہا کہ جب تک آرٹیکل 370 ختم نہیں ہوتا تب تک

بھارت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت ترین کو مہنگائی میں کمی لانے کیلئے وزارت خزانہ سونپی ہے، 21 فیصد موٹرسائیکلوں اور20 فیصد گاڑیوں کی سیل میں اضافے کا مطلب معیشت درست سمت میں ہے، لوگوں کے پاس پیسہ آرہا ہے اسی لیے گاڑیاں خرید رہے ہیں، خطے میں اس وقت پاکستان میں پٹرول کی سب سے کم قیمت ہے۔انہوں نے براہ راست عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ شوکت ترین کو اس لیے لایا کہ مہنگائی میں کمی لانے کیلئے اقدامات کریں۔ سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے۔ خطے میں اس وقت پیٹرول کی سب سے کم قیمت پاکستان میں ہے۔ ماضی میں مہنگے معاہدوں کی وجہ سے آج بجلی مہنگی ہے۔

اعظم عمران خان کے موقف کے حامی ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عمران خان نے آج کشمیر پر جو موقف اختیار کیا ہے میں اس کی حمایت کرتا ہوں۔ہم پر الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم حکومت کے کسی اقدام کی تعریف نہیں کرتے۔ مسئلہ کشمیر پر عمران خان کے آج کے موقف کی حمایت کرتا ہوں۔ کچھ دن پہلے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا تھا کہ آرٹیکل 370 ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔وزیر خارجہ کے بیان سے ہٹ کر آج وزیر اعظم نے کہا کہ جب تک آرٹیکل 370 ختم نہیں ہوتا تب تک

بھارت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت ترین کو مہنگائی میں کمی لانے کیلئے وزارت خزانہ سونپی ہے، 21 فیصد موٹرسائیکلوں اور20 فیصد گاڑیوں کی سیل میں اضافے کا مطلب معیشت درست سمت میں ہے، لوگوں کے پاس پیسہ آرہا ہے اسی لیے گاڑیاں خرید رہے ہیں، خطے میں اس وقت پاکستان میں پٹرول کی سب سے کم قیمت ہے۔انہوں نے براہ راست عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ شوکت ترین کو اس لیے لایا کہ مہنگائی میں کمی لانے کیلئے اقدامات کریں۔ سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے۔ خطے میں اس وقت پیٹرول کی سب سے کم قیمت پاکستان میں ہے۔ ماضی میں مہنگے معاہدوں کی وجہ سے آج بجلی مہنگی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے