Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ظالم بھارتی فوج کی طرف سے ریاستی دہشتگردی کا تسلسل جاری ہے مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری ہے، بھارتی فورسز نے سر چ آپریشن کی آڑ میں کشمیری جوانوں پر اندھا دندھ فائرنگ کردی۔ جس کے باعث 2 کشمیری نوجوانوں شہید ہو گئے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیریوں کی شہادت کے بعد بھارتی فورسز نے علاقے کو سیل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے