Input your search keywords and press Enter.

بھارتی کشمیر میں جوٹہےالزام میں مزید سرکاری ملازمین برطرف

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں مزید دو سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔

کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے مبینہ طور پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں سرکاری اسکولوں کے دو اساتذہ بشیر احمد شیخ اور محمد یوسف گنائی کوملازمت سے برخواست کردیا ہے۔ برخواست کیے گئے دونوں سرکاری ملازمین کا تعلق سرحدی ضلعے کپواڑہ سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے