اوسلو(ناصراکبر)تحریک کشمیر ناروے اور SNP کے زیر اہتمام آج بروز جمعہ المبارک کو شام چھ بجے سعودی ایمبیسی کے سامنے فلسطین کے حق میں ایک پرامن مظاہرہ کیا جائے گا۔تحریک کشمیر ناروے کے میڈیا ایڈوائزر انعام الحق سیٹھی فرام لالہ موسیٰ نےناروے میں بسنے والے تمام مسلمان بہن و بھائی سیاسی سماجی ومذہبی رہنمااور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے تمام افراد سے اپیل کی کہ وہ اس پر امن مظاہرے میں میں بھرپور شرکت کریں ۔
تحریک کشمیر ناروے اور SNPکے تحت آج کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ ہوگا
