Input your search keywords and press Enter.

فلسطین اور کشمیر تنازع کا مستقل حل نکالا جائے، ضیا عباس

 سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیں مشرق وسطی اور جنوبی ایشیا مین جاری فلسطین اور کشمیر تنازع کا مستقل حل نکالیں تاکہ دنیا کو بڑی جنگ سے محفوظ رکھا جاسکے،انہوں نے کہا کہ فلسطین اور کشمیر میں جس طرح اسرائیل اور بھارت نے ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے اس سے پوری انسانیت لرز رہی ہے،جس کے مثبت حل کے لئے دنیا کو آگے آنا ہوگا دوسری صورت میں ایک نئی صلیبی جنگ چھڑنے کا خدشہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے