Input your search keywords and press Enter.

بھارتی کشمیر میں فورسز کی مدد کے لیے مقامی افراد کی تربیت

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے اور بغاوت روکنے کے آپریشنز کے لیے مقامی افراد کو تربیت دینا شروع کر دی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کے لیے تیار کیے جانے والے یہ مقامی لوگ پولیس میں نچلے عہدوں پر کام کریں گے اور ‘اسپیشل پولیس آفیسرز’ کہلائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے