Input your search keywords and press Enter.

کشمیری رہنما عالمی حالات کو بھانپ نہیں پائے، نیشنل کانفرنس رہنما

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ بیاسی برس سے سرگرم عمل سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما وزیر آغا روح اللہ مہدی نے نئی دہلی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ جموں کشمیر کے چودہ رہنماؤں کی خطے کے مستقبل کے حوالے سے حالیہ میٹنگ کے نتائج پر سخت مایوسی ظاہر کی-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے