Input your search keywords and press Enter.

مزار شہدا کو بند کر کے کشمیر کی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی.

جموں،  (یو این آئی) پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ یوم شہدا کے موقع پر مزار شہدا کو بند کر کے کشمیر کی تاریخ کو مسخ کرنے اور کشمیریوں کے دلوں میں احساس بے بسی و شکست پیدا کرنے کی کوششیں کی جار ہی ہیں انہوں نے کہا کہ 13 جولائی 1931 کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے وقار کی بحالی کے لئے ہمارا عزم مضبوط ہے۔

موصوفہ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے