وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں منعقدہ تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوام کو تاکید کی کہ کرونا ابھی ختم نہیں ہوا، وہ ماسک پابندی سے پہنیں، انہوں نے امید ظاہر کی کہ آنے والے دنوں میں مقبوضہ کشمیر کو آزاد دیکھیں گے۔
مقبوضہ کشمیر کو آنے والے دنوں میں آزاد دیکھیں گے، عمران خان
