Input your search keywords and press Enter.

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام انتخابات کے موقع پر پاکستان فوج کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعینات رہے گی جبکہ رینجرز اور ایف سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے کشمیر پولیس کی معاونت کریں گے۔

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام انتخابات کے موقع پر پاکستان فوج کوئیک رسپانس فورس کے طور پر تعینات رہے گی جبکہ رینجرز اور ایف سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے کشمیر پولیس کی معاونت کریں گے۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے فوجی دستے تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔
اس درخواست پر پاکستان فوج 22 سے 26 جولائی تک کوئیک ری ایکشن فورس کے موڈ میں تعینات رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے