سرینگرمقبوضہ کشمیر میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر بھارتی پولیس نے طلبا اور کالج اسٹاف کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق طلبا نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کاجشن منایا تھا۔