Input your search keywords and press Enter.

مودی حکومت نے ہندوتوا پالیسی کے تحت ایک اور کشمیر مخالف اقدام

مقبوضہ کشمیر میں قابض مودی حکومت نے ہندوتوا پالیسی کے تحت ایک اور کشمیر مخالف اقدام کیا ہے۔

اس اقدام کے تحت بھارتی قابض انتظامیہ نے وادی کے تعلیمی اداروں، سڑکوں اور اہم عمارتوں کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔

اس پالیسی کے تحت اسکولوں، سڑکوں اور عمارتوں کے نام بے گناہ کشمیریوں کے قتل میں ملوث بھارتی فورسز کے اہلکاروں کے نام پر رکھے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے