Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا

 مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے دوران مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کولگام کے علاقے میر ہامہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔

اس سے قبل اسی علاقے میں ایک حملے میں دوبھارتی فوجی اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگئے تھے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے