سلام علیکم
معزز ممبران سے گزارش ہے کہ بہت تگ و دو سے ایسی شخصیات سے وقت لیا جاتا ہے۔ مقصد صرف اور صرف دینی ذمہ داری کی ادائیگی کیلئے مظلوموں کی ممکنہ اخلاقی و سفارتی مدد ہے۔
یہ جہاں کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی مدد ہے ۔اسی طرح اس سیشن کے متعدد ایسے اجتماعی و سیاسی فوائد ہیں جن کا یہاں بیان کرنا شاید مصلحت نہ ہو۔
ایسے میں آپ کی اس سیشن میں شمولیت اس پروگرام کی تقویت اور ہماری حوصلہ افزائی کا باعث بنتی ہے۔
مظلومین کی حمایت میں آپ کے ایک کلک کا بھی خدا آپ کو اجر دے گا۔
امید ہے آپ سب ان سیشنز میں شامل ہو کر ہمارا حوصلہ مزید بڑھائیں گے۔
والسلام
5 جنوری یوم خودارادیت کشمیرکی مناسبت سے آن لائن سیشن
