پاکستان امن کونسل سندھ کے صدر مولانا عبدالماجد فاروقی نے سماجی رہنما اسلم خان فاروقی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ حکومت پاکستان اقوام متحدہ سے تنازع کشمیر کو اس کی قراردادوں کے مطابق حل کرانے کے مطالبے کی مکمل حمایت کرے،انہوںنے تازہ کارروائی کے دوران ضلع کولگام میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کی شہادت اوربھارتی فوج کے بڑھتے مظالم پرافسوس کااظہاکیاہے۔۔
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کروایاجائے، پاکستان امن کونسل
