Input your search keywords and press Enter.

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما محترم زاہد صفی صاحب نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے یہ واضح موقف پیش کیا

آج کے پروگرام میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما محترم زاہد صفی صاحب نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے یہ واضح موقف پیش کیا کہ پاکستان کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر کمزوریاں ضرور ہیں لیکن پاکستان حق خودارادیت کے حوالے سے ہمارا دوست، بھائی اور وکیل ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے جذبہ حریت اور حق خود ارادیت کو کسی بھی صورت میں دبایا نہیں جا سکتا۔
انہوں نے کہا ہے ہمیں ساری دنیا میں مظلوم کشمیریوں کی آواز بننا چاہیے۔
تفصیلات بعد میں۔۔۔
والسلام
کچھ فنی خرابی کے باعث دوران پروگرام مشکلات بھی پیش آئیں ان پر ہم معذرت خواہ ہیں۔
نذر حافی
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے