ایک طرف بھارتی ریاستی دہشتگردی آئے دن بڑھتی چلی جاری ہے، دوسری طرف انسانی حقوق کےادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
اب تک ہزاروں انسانی جانے چلی گئی ہیں ، خواتین کی عصمت دری کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں ، بچوں کے سامنے مزدور باپ پر گولیاں چلتی ہیں،
مظلوم کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار ویکجہتی کرنا دینی اور اخلاقی فرضہ ہے
