Input your search keywords and press Enter.

آزاد کشمیر کابینہ کا وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

آزادجموں و کشمیر کابینہ نے بھی وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔آزادکشمیر کابینہ کا اجلاس آج مظفرآباد میں وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کے زیرصدارت ہوا۔کابینہ نے عالمی سطح پر قومی وقار میں اضافے اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے آواز اٹھانے پر عمران خان کو خراج تحسین پیش کیا۔کابینہ نے کابینہ کمیٹی کو ریاست کے عارضی ملازمین کیلئے سفارشات تیار کرنے کا کہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے