Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان اور صحافی شہید

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران سرینگر میں ایک صحافی سمیت دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے کشمیری صحافی رئیس احمد بٹ اور ایک اور نوجوان کو شہر کے علاقے رعناواری میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔رئیس احمد بٹ آن لائن نیوز پورٹل سے وابستہ تھے، آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے