کشمیر میں مختلف مساجد میں محفل انس با قرآن کا انعقادکیاگیا۔
یاد رہے کہ کشمیر میں ماہ مبارک رمضان کےمہنےمیں محافل انس باقرآن پہلے اس قدر وسیع پیمانے پہ نہیں ہوتاتھا لیکن اس سال کشمیر میں پررونق محافل کےانعقاد کاباقاعدہ آغازکردیاہے۔