Input your search keywords and press Enter.

وزیر اعظم کا آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

‘سیاستدانوں کو چاہیے کہ وہ آپسی اختلافات بھلا کر عام آدمی کے مسائل کو حل کریں’

رضا باقر اسٹیٹ بینک کی تاریخ کے بہترین گورنر ثابت ہوئے، حماد اظہر
وزیر اعظم کا آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر اعظم شہباز شریف کا وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر نے بتایا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سردار تنویر الیاس خان کو عید کی مبارکباد دی اور کشمیریوں کی تحریک آزادی کی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے حکومت آزاد کشمیر کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کرائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے