Input your search keywords and press Enter.

کشمیر میں انسانی زندگی کے تقدس کی بحالی سب سے بڑا چیلنج

سجاد غنی لون
سری نگر: جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون کا کہنا ہے کہ کشمیر میں انسانی زندگی کے تقدس کی بحالی سب سے بڑا چیلنج ہے ۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہاں انسانی زندگیوں، خاص طور پر کشمیری مسلمانوں کے معاملے میں، کے تقدس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے ۔ موصوف صدر نے ان باتوں کا منگل کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔ انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ کشمیر میں انسانی زندگیوں کے تقدس کو بحال کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے یہاں انسانی زندگیوں، خاص طور پر کشمیری مسلمانوں کے معاملے میں، کے تقدس کا کوئی وجود ہی نہیں ہے ۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا کہ یہ تبدیل ہونا چاہئے ماضی کی حکومتیں جنہوں نے یہاں قتل و غارت میں حصہ لیا ہے ۔
سے انسانی زندگیوں کے تقدس کی بحالی کی توقع نہیں رکھی جا سکتی ہے ’۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے