Input your search keywords and press Enter.

’دی کشمیر فائلس‘ سے متعلق ٹوئٹ کرنے والے آئی اے ایس افسر نیاز خان کو بھیجا گیا نوٹس

’دی کشمیر فائلس‘ سے متعلق ٹوئٹ کرنے والے آئی اے ایس افسر نیاز خان کو بھیجا گیا نوٹس
نیاز خان نے گزشتہ ہفتے ایک ٹوئٹ میں ’دی کشمیر فائلس‘ بنانے والوں سے کہا تھا کہ ہندوستان میں کئی ریاستوں میں بڑی تعداد میں ہوئے مسلمانوں کے قتل کو دکھانے کے لیے ایک فلم بنانی چاہیے۔
فلم ’دی کشمیر فائلس‘ لگاتار سرخیوں میں ہیں۔ اب اس فلم کے تعلق سے گزشتہ دنوں ٹوئٹ کرنے والے آئی اے ایس افسر نیاز خان کو مدھیہ پردیش حکومت کے ذریعہ نوٹس بھیجے جانے کی خبریں سامنے آ رہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مدھیہ پردیش حکومت نے آئی اے ایس افسر نیاز خان کو حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’دی کشمیر فائلس‘ پر متنازعہ ٹوئٹ کرنے کے لیے وجہ نوٹس جاری کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے