Input your search keywords and press Enter.

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں شرکت

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں خصوصی شرکت۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا تقریب میں آمد پر متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے استقبال کیا۔

اس موقع پر تقریب میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، اعلیٰ عسکری و سول حکام اور بڑی تعداد میں مختلف ممالک کے سفیروں کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے