ڈپٹی لارڈ مئیر مانچسٹر و چیئرپرسن تحریک حق خودارادیت برطانیہ یاسمین ڈار اور چیئرمین تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے کشمیر لبریشن کمیشن کے میڈیا ونگ کا دورہ کیا۔
کشمیر ،دنیا کی آدھی آبادی بارودکے ڈھیر پر بیٹھی ہے ، یاسمین ڈار
