Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس کی حراست میں ایک اورکشمیری نوجوان کی ہلاکت کیخلاف مظاہرے

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی پولیس کی حراست میں ایک اور بے گناہ کشمیری نوجوان کی شہادت کے خلاف ضلع ر اجوری میں بھارت مخالف مظاہرے کئے گئے۔

یہ واقعہ ضلع کے علاقے کالاکوٹ میں پیش آیا۔

نوجوان کے خاندان کے افراداوردیہاتیوں نے اس کی لاش Solkiمیں سڑک پر رکھ کر اس کے قتل کے خلاف چھ گھنٹے تک سڑک کوبلاک کردیا۔

مظاہرین نے جیل حکام کے خلاف کارروائی کامطالبہ کیا۔شہیدنوجوان کے پورے جسم پر شدید تشددکے نشانات تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے