کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان سہیل سعید خان نے کہا ہے کہ نا معلوم لوگ اور آزاد کشمیر کی نامعلوم حکومت کشمیر میں ایک نئے بانی متحدہ اور نئی ایم کیو ایم کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں، مگروہ مت بھولیں کہ ی92 نہیں! زبردستی فیصلے مسلط کئے گئے تو ان کا نقصان ہوگا ،آزاد کشمیر میں مہاجرین کی آباد کاری کے لیے خبریں زیر گردش ہیں، لیکن آباکاری پر ہمیں شدید تحفظات ہیں۔
یہ 92 نہیں! نامعلوم لوگ آزاد کشمیر میں نیا بانی چاہتے ہیں، ایم کیو ایم
