بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
عیدالاضحی کا دن کشمیر کے مظلوموں کو یہ نوید سناتا ہے کہ راہ خدا میں قربانی دینے والوں کی تاریخ ناقابل فراموش ہوتی ہے۔
*صدقِ خليلؑ بھی ہے عشق*
*صبر حسينؓ بھی ہے عشق*
آزادی، حریت، انسانی حقوق اور اخلاقی اقدار کے تمام علمبرداروں کو خصوصا ملت مظلوم کشمیر کو عید مبارک
سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم
تمام عالم اسلام کو عید سعید قربان مبارک ہو
