Input your search keywords and press Enter.

سیکرٹری خارجہ کی غیرملکی سفارتکاروں کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق بریفنگ

سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم نیوز: سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے 5 اگست کو منائے جانیوالے پانچویں یوم استحصال کشمیر کے سلسلے میں اسلام آباد میں غیر ملکی سفارت کاروں کو بھارت کے غیر قانونی طور پر زیرقبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری خارجہ نے بین الاقوامی قانون، انسانی حقوق اور امن و سلامتی کے نقطہ نظر کے حوالے سے5 اگست 2019ء کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے سنگین نتائج کے بارے میں سفارتکاروں کو بریفنگ دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے