Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں متنازع حلقہ بندیاں کی گئیں۔ حریت رہنما 

مقبوضہ کشمیر میں متنازع حلقہ بندیاں کی گئیں۔ حریت رہنما

سپورٹ کشمیر نیوز: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر چیپٹر کے رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر کی حلقہ بندیوں کو متنازع قرار دے دیا۔

محمد فاروق رحمانی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں متنازع حلقہ بندیاں کرائی گئیں، بی جے پی نے مقبوضہ کشمیر میں جارحانہ ہتھکنڈے استعمال کیے۔

حریت رہنما پرویز احمد شاہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں تمام حریت قیادت کو گھروں میں نظر بند کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے