اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی قیادت کو چیلنج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کھلی کچہری کا موقع دیا جائے۔خبر پڑھیں:راہول گاندھی نے نریندرا مودی کی کھری کھری کردی؟
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کیخلاف امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے، دنیا نوٹس لے۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار غلط فہمی کا شکار ہے، دہلی کے واقعات کو بھارت نہیں چھپا سکا۔
وزیرخارجہ
